روہت شرماو رلڈ کپ جیتنے والے دوسرے عمر رسیدہ کرکٹر

July 02, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر) روہت شرما آئی سی سی ٹرافی جیتنے والے دوسرے عمررسیدہ کرکٹر بن گئےہیں۔روہت نے جس دن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتااس وقت ان کی عمر 37 برس 60 دن تھی۔ان سے قبل عمران خان نے 1992 ون ڈے ورلڈ کپ فائنل میں انگلینڈ کو مات دیکر پاکستان کو چیمپئن بنوایا تھا، اس وقت ان کی عمر 39 برس 172 دن تھی۔ برائن نے 2004 کی چیمپئنز ٹرافی 35 برس 146 دن کی عمر میں جیتی تھی۔