ڈینگی کاخطرہ ،محکمہ صحت نے ہائی الرٹ جاری کردیا

July 17, 2024

لاہور ( جنرل رپورٹر ) پنجاب کے بیشتر شہروں میں مون سون بارشوں کے پیش نظر ڈینگی کا خطرہ بھی بڑھ گیا، محکمہ صحت کی جانب سے تمام ہسپتالوں کو ڈینگی کا الرٹ جاری کردیا گیا ۔