امن دشمن عناصرپرکڑی نظر،بین المسالک ہم آہنگی کوفروغ دیں ، آئی جی

July 17, 2024

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہاکہ ملک اور امن دشمن عناصر پر کڑی نظر رکھیں، بین المسالک ہم آہنگی کو فروغ دیں، سیف سٹیز اتھارٹی، سنٹرل پولیس آفس سمیت تمام اضلاع میں قائم کنٹرول رومز سے سکیورٹی انتظامات کی مسلسل نگرانی کی جا رہی ہے۔