کیمپ جیل میں قیدیوں کے دانتوں کی سکریننگ مکمل

July 17, 2024

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) محکمہ جیل خانہ جات کی درخواست پر محکمہ صحت کی موبائل ڈینٹل ٹیم نے پہلی بار 12دن میں کیمپ جیل کے تمام 6401 زیر سماعت مقدمات کے قیدیوں کے دانتوں کی جامع سکریننگ مکمل کر لی ہے۔