انٹر کے امتحانات میں بدانتظامی، ہائی کورٹ میں آئینی پٹیشن دائر

July 26, 2024

کراچی (پ ر ) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور کی ہدایت پر پاسبان کی قانونی ٹیم کی معاونت سے اسید احمد ولد عبدالقوی زاہد نے HSCپارٹ 1کے امتحانات میں بدانتظامی کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں آئینی پٹیشن(D3465/2024) دائر کردی ہے۔