اولمپکس، بارش کے باعث مردوں کے اسکیٹ بورڈنگ مقابلے ملتوی

July 28, 2024

کراچی( اسٹاف رپورٹر) پیرس میں بارش کی وجہ سے ہفتے کو ہونے والے مردوں کے اسکیٹ بورڈنگ مقابلے ملتوی کردیئے گئے۔ رات بھر بارش ہونے کی وجہ سے ٹریک مقابلے کیلئے خشک نہ ہوسکے۔