اسکواش، صدام، سخی اللہ، انس اور شہاب سیمی فائنل میں

July 29, 2024

کراچی (اسٹاف رپورٹر) صدام الحق اور سخی اللہ ، انس علی شاہ اور شہاب خان جہانگیر خان پی ایس اے اسکواش ایونٹ کے سیمی فائنل میںپہنچ گئے۔سیمی فائنلز پیر کو کھیلے جائیں گے۔