ایشین والی بال، پاکستان جونیئر کی کامیابی

July 29, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر) بحرین میں ہونے والی ایشین جونئیر والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو اپنے پہلے میچ میں شکست دے کر کامیابی سے اپنی مہم کا آغاز کیا۔