T20 بھارت کی جیت، لنکا کو شکست

July 28, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سری لنکا پالی کیلے میں کھیلے جانے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھارت نے سری لنکا کو43رنز سے شکست دے دی، بھارت نےسات وکٹ پر213رنز بنائے کپتان سوریہ کمار یادونے58رنز بنائے، سری لنکا کی ٹیم 170رنز بناسکی۔