آج کپ سمیت تین گھڑ دوڑ ہونگی

July 28, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں اتوار کو دی ہینڈ سم کپ سمیت تین گھڑ دوڑ ہونگیں جنکا آغاز شام چار بجے ہوگا۔