شاہد کپور اور عالیہ بھٹ کی جوڑی کواشتہارات کی پیشکش

December 31, 2015

ممبئی …مختلف کمپنیوں نے اداکار شاہد کپور اور عالیہ بھٹ کی جوڑی کو اپنے اشتہار میں لینے کی پیشکش کر دی۔

ذرائع کے مطابق اداکار شاہد کپور اور عالیہ بھٹ کی جوڑی کو ناصرف مداحوں نے فلم شاندار میں پسند کیا بلکہ مختلف برینڈ کمپنیاں بھی اس جوڑی کو اپنے اشتہار میں لینے کی خواہش مند ہیں اوراس ضمن میں کمپنیاں انہیں پیشکش بھی کر چکی ہیں ۔