اچھا…

July 27, 2016

سب اچھا ہی بتایا جارہا ہے
جو سچ ہے وہ چھپایا جارہا ہے
سنا ہے، ملک کی حالت کا نقشہ
ہمیں الٹا دکھایا جارہا ہے