وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

July 29, 2016

مراد علی شاہ نے وزیراعلیٰ سندھ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا، ان سے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے گورنر ہاؤس میں وزارت اعلیٰ کا حلف لیا۔

اس سے قبل سندھ اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سندھ کے عوام کی خدمت ہی اولین ترجیح ہوگی، صوبے میں اتنی کرپشن نہیں ہے جتنی سمجھی جاتی ہے۔