انگلینڈ کی خشک وکٹوں پر یاسر شاہ کا ہونا ضروری ہے،وسیم اکرم

August 27, 2016

سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کی خشک وکٹوں پر یاسر شاہ جیسے بولر کا ہونا ضروری ہے۔شرجیل کو دیکھ کر کھیلنا ہوگایہ آئرلینڈ نہیں ہے۔

یہ بات انہوں نے جیونیوز کے نمائندے فیضان لاکھانی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہی۔

سوئنگ کے سلطان نے کہا کہ حفیظ کا اعتماد بحال نہیں ہورہا تو عماد وسیم کو کھلایا جاسکتا ہے۔