ہماری فیلڈنگ نے بولرز کا ساتھ نہیں دیا، اظہر

August 31, 2016

کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ الیکس اور جوبٹلر نے شاندار اننگ کھیلی۔انھوں نے کہا کہ ہماری فیلڈنگ نے بولرز کا ساتھ نہیں دیا۔

میچ کے بعد بات کرتے ہوئےاظہرعلی نے کہا کہ اگر وکٹ نہ ملےتواس طرح کی وکٹ پر رنز کو روکنا مشکل ہوجاتاہے۔

اظہر علی کا کہنا تھا کہ پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم بہتر کارکردگی دکھارہی ہےلیکن پچھلے2 سے3سال کےدوران ون ڈےٹیم پرفارم نہیں کررہی ہے۔