پاک۔بھارت کشیدگی، عالیشان پاکستان نمائش کی منسوخی کا فیصلہ

September 23, 2016

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے باعث عالیشان پاکستان نمائش منعقد نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

عالیشان پاکستان نمائش اکتوبر میں نئی دلی میں ہونی ہے۔ ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے 2012 اور 2014 میں نئی دلی میں عالیشان پاکستان نمائش منعقد کی تھی۔