بھارت نے جارحیت کی تو مارچ کو رخ بارڈر کی طرف موڑ دینگے‘نوید اسلم

September 26, 2016

سرگودھا(نمائندہ جنگ)سابق ضلعی جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی چوہد ر ی نو ید اسلم وڑائچ نے کہا ہے کہ ا گر ہندوستا ن نے کو ئی جارحیت کی تو پی ٹی آئی کے مار چ کا رخ رائیونڈ کے بجا ئے انڈ یا کے بار ڈر کی طرف موڑ د یا جائے گا۔ تحریک انصاف حکمرا ن ٹولہ کی کرپشن کو منطقی انجا م تک پہنچا ئے گی کیونکہ لیگی حکمرا ن ٹولہ کی کرپشن قومی معیشت کیلئے نا سور بن چکی ہے ۔عوا م آ ج قرضوں کی دلدل میں دھنس چکے ہیں ۔