پنجا ب میں کو ئی درخت نہیں مر جھا ئے گا، وزیر اعلی شہبا ز شر یف کا ٹو ئیٹ

September 27, 2016

لا ہور ( جنگ نیو ز ) پنجا ب کے وزیر اعلی شہبا ز شریف نے سما جی را بطے کی ویب سا ئٹ ٹو ئیٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہپنجاب میں کو ئی درخت نہیںمر جھائے گا ہمیں جیسے ہی کو ئی ٹر انسپلا نٹر تعمیر اتی کام کے دو ران مل جا تا ہے جو در ختو ں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کر سکے تو پنجاب میں کوئی درخت نہیں مر جھائے گا۔