کومبنگ آپریشن،16 مشکوک افراد کوحراست میں لے لیاگیا

October 01, 2016

لا ہور (کرائم رپورٹر سے)آئی جی پنجاب کی ہد ایت پرلاہور کے مختلف علاقوں میںکو مبنگ آ پر یشن کے دوران16مشکو ک افر اد کو حراست میں لے لیا گیا،معلوم ہوا ہے کہ شیر ا کو ٹ کے علا قہ سے 8ایسے افر اد کو حر است میں لیا گیا جن کے پا س شنا ختی دستا ویز ات نہ تھیں اور پو لیس نے ابتد ائی تفتیش کے بعد انہیں زیر حر است میں لیکر مز ید تفتیش کا آ غا ز کر دیا ہے جن کی تفتیش با ئیو میٹر ک سسٹم کے ذریعے کی گئی جبکہ دیگر کو شمالی چھاونی ،بادامی باغ اور دیگر علاقوں میں کو مبنگ آ پر یشن کے دوران حراست میں لیا گیا ۔