پاکرا نے جے ایس بینک کی کریڈٹ ریٹنگ اپ گریڈ کردی

October 21, 2016

کراچی(پ ر)پاکستان کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی لمیٹڈ(پاکرا) نے جے ایس بینک کی لانگ ٹرم اینٹیٹی ریٹنگ ’’AA-‘‘ ڈبل اے مائنس کردی جو پہلے اے پلس تھی۔جبکہ شارٹ ٹرم اینٹیٹی ریٹگ اے ون پلس ’’A 1+‘‘ پر مستحکم رہی۔یہ ریٹنگکریڈٹ رسک کی کم ترین سطح اور مالیاتی معاہدوں کی بروقت ادائیگی کی مضبوط صلاحیت کو ظاہر کرتی ہے۔