عمر ٹرافی انٹر اسکولز کرکٹ

October 21, 2016

کراچی(اسٹاف رپورٹر) عمر ٹرافی انٹر اسکولز کر کٹ ٹور نامنٹ میں ہیپی پیلس اسکول نے فاطمیہ بوائز اسکول کو148رنز سے اسپرنگ فیلڈ اسکول نے آ غا خان اسکول کو شکست دے دوچار کیا، ان میچوں میں سمیر خان، زید العابدین، معظم گوہر اور تیمور نے عمدہ پر فار منس کا مظاہرہ کیا۔