طالب علم کا اعزاز

October 25, 2016

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی ہدایات پر آل پنجاب سنٹر آف ایکسی لینس کے زیر اہتمام ہونے والے نعت خوانی اور قرات کے مقابلہ جات گورنمنٹ پائلٹ ایکسی لینس سنٹر سیالکوٹ کے طالب علموں حافظ عبدزراق اور حافظ عبد الر فع نے پہلی پوزیشن حاصل کی ۔مقابلہ جات میں ڈی جی خان،راجن پور، مظفر گڑھ اور سیالکوٹ ایکسی لینس سنٹر ز کے طالب علموں نے حصہ لیا تھا .