ابوظہبی داعش،القاعدہ کومالی معاونت اوربم دھماکےکی منصوبہ بندی کے الزام میں پاکستانی اورسوڈانی شہری کو سزا

October 25, 2016

ابوظہبی(مانیٹر نگ سیل)عدالت نےپاکستانی اورسوڈانی شہری کو 10،10سال قید کی سزا سنادی ۔خبرایجنسی کے مطابق پاکستانی شہری پرداعش اور القاعدہ کومالی معاونت کرنےکاالزام ا اورسوڈانی شہری پربم دھماکےکی منصوبہ بندی کرنےکاالزام ثابت ہواتھا۔