متحد…

October 26, 2016

دوست عمران و قادری جیسے
متحّد جب دوبارہ ہوتے ہیں
ایک اور ایک دو نہیں ہوتے
ایک اور ایک گیارہ ہوتے ہیں