محافظ……

October 27, 2016

پولیس کالج پہ حملہ حیف صد حیف
محافظ اور ایسے غیر محفوظ!
جو کرتے ہیں تحفظ دوسروں کا
وہ خود رہتے ہیں کیسے غیر محفوظ!