واجبات کی عدم ادایئگی پر49 گاؤں کے 700 کنکشن منقطع

December 02, 2016

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) حیسکو نے نادہندگان کے خلاف کارروائیوں کے دوران عدم ادائیگی پر49 گاؤںکے 700کنکشن منقطع کرکے10ٹرانسفارمرز اتار لیے، جبکہ کارروائیوں کے دوران نادہندہ صارفین سے 10لاکھ 25ہزار روپے کے واجبات کی وصولی بھی کی گئی۔