معطل ڈی ایس پی کی عبوری ضمانت خارج

December 02, 2016

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ) ایڈیشنل سیشن جج ارشد جاوید کی عدالت نے تعلیمی بورڈ کی خاتون سینئر کلرک راحت ناز کو موبائل فون پر دھمکیاں دینے کے مقدمہ میں معطل ڈی ایس پی محمد اعظم کی عبوری ضمانت خارج کردی ۔