متحدہ میلاد کونسل کے وفد کی ایم ڈی سالڈ ویسٹ سے ملاقات

December 03, 2016

ملتان (سٹاف رپورٹر) متحدہ میلاد کونسل کے صدر زاہد بلال قریشی کی قیادت میں ایک اعلی سطحی وفد نے ایم ڈی سالڈ ویسٹ عمران نور سے انکے دفتر میں ملاقات کی اور ربیع الاول کے جلوسوں کے روٹ پرصفائی کی صورتحال کے حوالے سے مسائل پیش کئے،وفد میں رکن الدین ندین حامدی،رائو عارف رضوی،محمد افضل فریدی اور علی حسن موجود تھے۔