افتخار مشوانی کے دادا کی رسم قل

December 04, 2016

مردان ( نمائندہ جنگ) ڈیڈک کمیٹی کے چیئرمین ووکن صوبائی اسمبلی افتخار مشوانی کے دادا کی رسم قل آج گوجرگڑھی میں اداکی جائے گی ۔