پاناماکیس ،وزیراعظم اورانکے بچوں کی قانونی ٹیم تبدیل

January 03, 2017

پاناماکیس میں وزیراعظم نوازشریف اوران کے بچوں نے قانونی ٹیم تبدیل کرکے قانونی ٹیم میں مزید وکلاء کو شامل کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اب وزیراعظم کے وکیل مخدوم علی خان ہوں گے،حسن نواز اور مریم نواز کے وکیل شاہد حامد ہوں گے جبکہ حسین نواز کے وکیل سلمان اکرم راجا ہوں گے۔