سعودی عرب، تیل کی پیداوار2سال کی کم ترین سطح پر

January 13, 2017

سعودی عرب نے تیل کی پیداوار میں کمی کردی، غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب کی جانب سےتیل کی موجودہ پیداوار2سال کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے۔

سعو دی وزیر تیل کے مطا بق کٹوتی کےبعد تیل کی پیداوار ایک کروڑبیرل یومیہ سے کم ہوگئی ہے۔