نیا سال مبارک……

January 17, 2017

خبر تیل کے بھائو کی ہے عزیرو!
ہمیں جنوری میں سنادی گئی ہے
جو قیمت یکم کو نہیں بڑھ سکی تھی
وہ کل سولہویں کو بڑھا دی گئی ہے