ناسا نے پلوٹو کے دلکش مناظر کی ویڈیو جاری کر دی

January 20, 2017

پلوٹو کیسا ہوگا؟ امریکی خلائی ادارے ناسا نے خلائی جہاز کی پلوٹو پر لینڈنگ اور اس کے اطراف کے مناظر کی طرح کی دلکش اور تصاویر والی ویڈیو جاری کر دی۔

2015ء میں پلوٹو پر جانے والے خلائی جہاز کی بھیجی گئی، تصایر پر مبنی ویڈیو کا آغاز پلوٹو اور اس کے چاند کی لی گئی تصویر سے ہوتا ہے اور اس کے بعد کیمرہ زوم ہو کر پلوٹو کی سطح کے 15میل نزدیک تک پہنچ جاتا ہے، جہاں پلوٹو کے بلند و بالا پہاڑ برفانی سطح دیکھی جاسکتی ہے۔