ظلم و ستم…

February 15, 2017

ہو رہے ہیں زمانے سے ظلم و ستم
کب تک آخر اٹھائیں گے رنج و غم اور
کتنے پیاروں سے محروم ہوں گے مزید
کتنی جانوں کا نذرانہ دیں گے ہم اور