علامہ سجاد شبیر رضوی اسلامی یکجہتی کونسل سندھ کے سینئر نائب صدر منتخب

February 17, 2017

کراچی(پ ر)ادیب اور خطیب علامہ سجاد شبیر رضوی اسلامی یکجہتی کونسل سندھ کے سینئر نائب صدر منتخب ہوگئے یہ تقرری مرکزی چئیر مین قاضی عبدالقدیر خاموش نے باہمی مشاورت سے کی ،دریں اثنا علامہ عباس کمیلی و دیگر نے سجاد شبیر رضوی کو مبارکباد ی ہے۔