آسڑیلیا کی منفرد گلابی جھیل

February 18, 2017

آسڑیلیا کی منفرد گلابی جھیل کی خوبصورتی نے لوگوں کو حیران کر دیا۔

عام طور پر جھیلوں کا رنگ شفاف ،نیلا یا پھر ہرا ہوتا ہے لیکن آسٹریلیا کی ہیلر پنک لیک کارنگ گلابی ہے۔

گلابی رنگ کی وجہ جھیل میں نمکیات اور معدنیات کی بڑی مقدار ہے۔