سوشل اسٹوڈنٹس فورم کے زیر اہتمام سیمینار

February 21, 2017

کراچی (پ ر) سوشل اسٹوڈنٹس فورم کے چیئرمین نفیس احمد خان نے کہا ہے کہ لائبریری ڈے کے موقع پر ایک سیمینار بعنوان قوموں کی ترقی میں لائبریری کی اہمیت کا انعقاد 21؍فروری منگل کی صبح ساڑھے دس بجے گورنمنٹ شہید ملت گرلز کالج عزیز آباد میں ہوگا۔