عوام……

March 16, 2017

ہو جائے معلوم تو اچھا
کل کتنے ہیں عوام ہمارے
ان کی گنتی کر لو ورنہ
ہیں کس گنتی میں بیچارے