پاکستانی مسیحیوں کے حوالے سے انٹرنیشنل کانفرنس

March 20, 2017

ایمسٹرڈیم(پ ر)ایمسٹرڈیم میں پاکستانی مسیحیوں کے حوالے سے ایک انٹرنیشنل کانفرنس منقد کی جارہی ہے جس میں یورپ اور برطانیہ سے پاکستانی مسیحی لیڈرز شرکت کر رہے ہیں۔ اس کی تیاریوں کے سلسلے میں ہونے والی میٹنگ میں پاسٹر ندیم دین، پاسٹر پرویز اقبال، اوینجلسٹ مائیکل ولیم ، ایلڈر اعجاز فراز، ایلڈر ساجد بھٹی، انجم اقبال، عظیم مسیح، کلیم سلیم، اعجاز میتھیو زوالفقار، گُلباز فضل ، منگت مسیح ، بوبی بوب ،رفیق تھامس ، عابد شکیل ، سسٹر حنا پرویز ، سلیم دین، واٹسن سلیم گل اور بلجیم سے بشپ ارشد کھوکھر نے شرکت کی۔