بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی یوم پاکستان کی مبارکباد

March 23, 2017

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے یوم پاکستان کی مبارک باد دی ہے۔

وزیر اعظم نواز شریف کے نام خط میں انہوں نے کہا کہ پاکستان سمیت تمام پڑوسیوں سے مستحکم تعلقات بھارت کی اولین ترجیح ہے۔