پاکستان سمیت دنیا بھر میں ارتھ آور منایا گیا

March 26, 2017

کراچی ( نیوز ڈیسک ) ہر برس کی طرح اس برس بھی پاکستان سمیت دنیا بھر میں زمین سے محبت کے طور پر آرتھ آور منایا گیا ،ہر برس کی طرح اس بار بھی 7 ہزار شہروں اور 172 ممالک میں ایک گھنٹے کے لیے اہم عمارتوں کی لائٹس بند کری گئیں ، جبکہ کراچی ، اسلام آباد سمیت پاکستان کے بڑے شہروں میں بھی بڑی او ر اہم عمارتوں کی لائٹس ایک گھنٹے کے لیے بند کردی گئیں، بنیاد ی طور پاس کا مقصد گلوبل وارمنگ کا سبب بننے والی کاربن ڈائی آکسائیڈ میں کمی ہے ،یہ 10دسواں آرتھ آور تھا ۔