بھارتی فلم’ہاف گرل فرینٖڈ‘کا پوسٹر جاری

March 28, 2017

ممبئی (ایجنسیاں) بھارتی فلم"ہاف گرل فرینٖڈ" کا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے ۔بولی ذرائع ابلاغ کے مطابق ڈائریکٹر موہت سوری کی نئی آنے والی فلم "ہاف گرل فرینٖڈ" کا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے ۔یہ فلم ایک ناول سے ماخوذ ہے جو اسی نام سے لکھا گیا تھا ناول کے رائٹر چیتن بھگت ہیں ۔فلم کے ہدایتکارموہت سوری ہیں۔ فلم میں ارجن کپور اور شردھا کپور اہم کردار ادا کر رہی ہیں ۔فلم 28مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔