جویریا اور قراۃ العین نے آرم ریسلنگ ایونٹ جیت لیا

March 28, 2017

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان ڈے آرم ریسلنگ گرلز اینڈ بوائز چیمپئن شپ سندھ اسپورٹس بورڈ میں ناظم آباد میں انعقام ہوا۔ اس چیمپئن شپ میں270سے زائد آرم گرلز اینڈ بوائز آرم ریسلر نے حصہ لیا ۔ اوپن میں جویریا بٹ نے سنیئر اورقراۃ العین نے جونیئر، مردوں میں سفیان یوسف نے سینئر اور محمد ہمایوں نے جونیئر ٹائٹل جیتا۔ اس ایونٹ کے آرگنائز سیکریٹری ایس ایم ناصر علی ،قدسیہ راجہ اور کاشف احمد فاروقی تھے۔