آصف لقمان قاضی جماعت اسلامی کی مجلس عاملہ کے رکن منتخب

March 28, 2017

لاہور (نمائندہ خصوصی) سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان قاضی حسین احمد کے بیٹے آصف لقمان قاضی جماعت اسلامی پاکستان کی مرکزی مجلس عاملہ کے رکن منتخب کر لیے گئے ہیں۔