اسٹاک ہوم گاڑی حملے کے بعد بلجیم میں حفاظتی اقدامات

April 08, 2017

اسٹاک ہوم اور دیگر یورپین شہروں میں گاڑی کے ذریعے عام افراد کو کچل کر ہلاک کر نے کے دہشت گردانہ حملوں کے بعد بلجیم میں بھی حکام نے حفاظتی اقدامات شروع کر دیئے ہیں۔

اس حوالے سے آج برسلز کے اہم سیا حتی مرکز ’آٹو میم‘ میں سیمنٹ سے بنے بلا کس سے راستے روکنے کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے تاکہ کوئی بڑی گاڑی آسانی سے سیا حوں تک نہ پہنچ سکے۔