تلاطم…

April 23, 2017

آج بھی قومی سیاست میں تلاطم ہے وہی
کب سکوں آیا یہاں طوفاں گزر جانے کے بعد
چشمِ بدور ایک سی حالت ہے گردوپیش کی
فیصلہ آنے سے پہلے، فیصلہ آنے کے بعد