پیرس کے ریلوے اسٹیشن پرچاقوبردارشخص کی دھمکیاں

April 23, 2017

فرانس میں انتخابات سے ایک دن پہلے پیرس کے ریلوے اسٹیشن پرچاقوبردارشخص کی دھمکیوں سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس نے مسلح شخص کو گرفتار کر لیا ۔

فرانسیسی میڈیا کے مطابق واقعے کے بعد پولیس نے کارڈ ناٹ ریلوےاسٹیشن کوگھیرے میں لےلیا .