سرگرم……

April 24, 2017

جو حال ہے وہاں وہ یہاں بھی ہے ان دنوں
امن و اماں کی فکر ہے گھر گھر لگی ہوئی
سرگرم پاک و ہند میں ہیں انتہا پسند
’’دونوں طرف ہے آگ برابر لگی ہوئی‘‘