ذمہ دار…

April 26, 2017

نہیں آج امن سے پاک اور بھارت
تو ذمہ دار ہے آخر کہاں کون
وہاں اغیار کرتے ہیں تشدد
مگر کرتا ہے یہ سب کچھ یہاں کون؟