حیدرآباد میں سلنڈر دھماکا ، 2 افراد زخمی

April 27, 2017

حیدرآبادمیں قاضی عبدالقیوم روڈ پر دکان میں سلنڈردھماکے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق دھماکے کے زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔